ہیفے (شنہوا) چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کی انہوئی میڈیکل یونیورسٹی اور اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے درمیان آن لائن معاہدے پر دستخط کی تقریب کے انعقاد کے بعد چین۔پاکستان بین الثقافتی تعلیمی تبادلہ مرکز نے کام شروع کردیا ہے۔
چین پاکستان بین الثقافتی مرکز نے کام شروع کردیا
Jan 13, 2022