افغان صوبہ ننگر ہار میں  بارودی مواد پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق ،  بچی شدید زخمی

کابل  (شنہوا‘اے پی پی):افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں جنگ کے بعد چھوڑدیا جانے  والا گولہ بارود پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق  اور ایک بچی شدید زخمی ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن