کابل (شنہوا‘اے پی پی):افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار میں جنگ کے بعد چھوڑدیا جانے والا گولہ بارود پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق اور ایک بچی شدید زخمی ہو گئی ہے۔
افغان صوبہ ننگر ہار میں بارودی مواد پھٹنے سے 2خواتین جاں بحق ، بچی شدید زخمی
Jan 13, 2022