رانا ثناء اللہ کی گاڑی کی سپرداری، ڈی جی نارکوٹکس رپورٹ سمیت آج ہائیکورٹ طلب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی منشیات کے مقدمہ میں قبضہ میں لی گئی گاڑی کی سپرداری کے معاملہ پر سماعت کی۔ عدالت نے ڈی جی نارکوٹکس کو تفصیلی رپورٹ سمیت آج جمعرات کو طلب کر لیا۔ 

ای پیپر دی نیشن