لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)سیشن کورٹ نے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت میںجج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔
شہباز گل کیخلاف ہتک عزت دعویٰ، جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی
Jan 13, 2022