ٹنڈو جام (نیٹ نیوز) ٹنڈو جام میں کچی شراب پینے سے مزید 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی۔ زہریلی شراب سے متعدد افراد بینائی سے بھی محروم ہو گئے۔
ٹنڈو جام میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
Jan 13, 2022