لاہور(نامہ نگار)بادامی باغ کے علاقے میں15سالہ لڑکا سبحان طاہر گھر کی چھت پر سے گزرنے والی بجلی کے تاروں سے چھونے کے باعث کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جھلس کر ہلاک ہو گیا۔
بادامی باغ : چھت کے اوپر سے گزرتے تار کے کرنٹ سے 15 سالہ لڑکا جھلس کر جاں بحق
Jan 13, 2022