ا سٹاک مارکیٹ میںتیزی

لاہور(کامرس رپورٹر) سٹاک مارکیٹ میںگزشتہ روز 35.12 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک کے 100 انڈیکس 25.  45916.25 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.08 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 12 کروڑ 53 لاکھ 11 ہزار 623 شیئرز کا لین دین ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...