سونے کی قیمت میں کمی

Jan 13, 2022

لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ،100روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 125900 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 107940روپے رہی۔    

مزیدخبریں