وکلاکو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ

لاہور(پی پی آئی)پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے جس کے تحت وکلا  کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ بنا یا جا رہا ہے۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے چھ ماہ کے دوران 72 ارب روپے ریونیو حاصل کر لیا، سیلز ٹیکس ان سروسز 5 فی صد ہی رہے گا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے)  نے بتایا کہ ٹیکس دہندگان کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، 155 ارب کا سالانہ ہدف حاصل کر لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن