ٹیلر ماسٹر کو قتل کرکے  زنامہ کپڑے پہنادیئے

نواب شاہ(نامہ نگار)مورو کے نواح میں واقع گوٹھ مکراری کا 22سالہ نوجوان محراب زرداری جو کہ کراچی میں ٹیلرنگ شاپ پر بطور ٹیلر ماسٹر کے کام کرتا تھا ،اْسے نامعلوم افراد نے اغواء کر کے اْسکا گلا دبا کر قتل کردیا ،قتل کرنے کے بعد اْس کے کپڑے اتار کر اْسکی لاش کو زنانہ کپڑے پہنا کر لاش کو قاتل چھوڑ کر چلے گئے مقتول کے والد فقیری زرداری کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا ٹیلرنگ شاپ پر کام کرتا تھا ہمارے ساتھ ظلم کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن