خانیوال(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی جانب سے لگائے گئے احساس بازار میں کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خانیوال کے چیئرمین میاں اجمل عباس، نصراللہ خان اور معاویہ صدیقی مستحق افراد میں گرم جرسیاں تقسیم کر رہے ہیں اس موقع پر میاں اجمل عباس نے کہا کہ ہم ضلعی انتظامیہ کے اس احساس بازار کو سراہا اور ہر مخعیر حضرات سے اپیل کی کے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔