لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،ارکان اسمبلی شائستہ پرویز ملک ،علی پرویز ملک ،ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان ،صبغت اللہ سلطان ،توصیف شاہ اور تنویر ضیا بٹ سمیت دیگر نے کہا کہ عمران خان کا سیاسی سورج ڈوب چکا ۔ان کی سیاسی لڑائی کا آغاز اب چوہدری پرویز الٰہی سے ہو چکا جس انجام بہت جلد قوم کے سامنے ہوگا۔