جی ایم سوئی گیس 16 جنوری  کو عوامی شکایات سنیں گے


ملتان (   سماجی رپورٹر )محکمہ سوئی گیس  ملتان ریجن کے جنرل منیجر شہزاد اقبال لون سوئی گیس صارفین کے مسائل حل کرنے کے لیے 16جنوری سوموارکو دوپہر 2بجے سے شام 4بجے تک عوام کی شکایات سنیں گے اور ان کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کریں گے عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے 061-9220081-اور 061-9220087 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر دی نیشن