شہزاد احمد ہنجرا صوبائی وزیر لیبر  عنصر مجید کے فوکل پرسن مقرر

Jan 13, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رہنما شہزاد احمد ہنجرا کو صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان نیازی کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا جنہیں صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید نیازی نے انکی تقرری کا نوٹیفکیشن دیا اس موقع پر رانا عبدالسمیع خاں اور پیر سکندر شاہ بھی موجود تھے، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے شہزاد احمد ہنجرا نے کہا کہ بطور فوکل پرسن تقرری میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

مزیدخبریں