شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لیبر ونگ کے مرکزی صدر راناعبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان کی انڈسٹری بندہوتی جا رہی ہے جس سے لاکھوں مزدور بے روزگار ہو چکے ہیں 8 لاکھ کے قریب لوگ روزگا رکی تلاش میں مختلف ممالک میں جا چکے ہیں پاکستان کو سیاسی اور معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے فوری نئے انتخابات کرانے چاہئے ۔