ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایبٹ آباد میں مست مرا کے مقام پر کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیوی اور دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔ لاشوں کو ایوب میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق بچیوں کی عمریں دو سال اور ایک سال ہیں۔
ایبٹ آباد، کمرے میں گیس بھر گئی، میاں بیوی 2 بیٹیاں جاں بحق
Jan 13, 2023