کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

Jan 13, 2023

 
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کورنگی کراچی کے صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے اہلکار زخمی ہو گیا۔ ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

مزیدخبریں