ایم کیو ایم دھرنا دے رقص کرے، بلدیاتی الیکشن  تو ہوں گے: خرم شیر زمان 


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم دھڑوں کے متحد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے ردعمل میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم دھرنا دے شاہراہ فیصل پر رقص کرے، بلدیاتی الیکشن تو ہوں گے۔ کراچی کے عوام متحدہ کی باتوں میں نہیں آنے والے رونے دھونے کے بجائے ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کرے۔ بلدیاتی الیکشن میں رکاوٹیں ڈالنا توہین عدالت کے مترادف ہے۔
خرم شیر

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...