آصفہ بھٹو کی زیر صدارت  انتخابی مہم سے متعلق اجلاس 

نوابشاہ (نوائے وقت رپورٹ) آصفہ بھٹو زرداری کی زیر صدارت انتخابی مہم سے متعلق زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو الیکشن مہم پر نوشیروفیروز، سانگھڑ میں جلسے کریں گے۔ پیپلزپارٹی انتخابات میں کامیاب اور بلاول وزیراعظم ہونگے۔ بی بی نے عوام کی خدمت کرنا سکھایا ہم نے عوام کی خدمت کی اور کرتے رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...