لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو۔ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 396روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔طلب بڑھنے کی وجہ سے دکاندار صارفین کو فی درجن انڈے مقررہ قیمت سے 20سے30روپے اضافی قیمت میں فروخت کر رہے ہیں۔