12سال بعد 2ارب روپے کی رقم سے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ قائم 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت کی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی مشیر برائے کھیل پنجاب وہاب ریاض تھے۔  وہاب ریاض نے کہا کہ پنجاب کے کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے کہ 12سال بعد 2ارب روپے کی رقم سے سپورٹس انڈوومنٹ فنڈ قائم ہو گیاہے، اس سے مستحق کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن