مری (نیٹ نیوز) انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ ن مری میں اختلافات پیدا ہو گئے۔ راجہ عتیق سرور نے مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ راجہ عتیق سرور نے کہا پارٹی نے خود دعوت دی ۔
ٹکٹوں پر اختلاف: راجہ عتیق سرور نائب صدر ن لیگ پنجاب کے عہدے سے مستعفی
Jan 13, 2024