رمضان شوگر ملز ریفرنس، حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (خبرنگار) احتساب عدالت نے شریف فیملی کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے کارروائی 14 فروری تک ملتوی کردی۔ شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر گندے پانی کا نالہ قومی خزانے سے تعمیر کروانے کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...