مکرمی! اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی پاک کے طریقے پر چلتے ہوئے ہم ہر قسم کی آفت و نقصان سے محفوظ رہ سکتے ہیں بے شک نماز پنجگانہ کی پابندی‘ کاروبار میں جھوٹ سے مکمل اجتناب اور اپنے مال میں سے زکوٰة کی مکمل ادائیگی کہ یہ مال کو محفوظ و پاک رکھنے کا ضامن ہے.... خدانخواستہ آگ لگنے کی صورت میں آگ بجھانے والے اشخاص خصوصاً فائر بریگیڈ کا عملہ پانی پھینکتے ہوئے ”اللہ اکبر“ کا ورد جاری رکھیں تو آگ پر فوری قابو پایا جا سکتا ہے۔ انشاءاللہ (حصن حصین) یہ انتہائی مجرب عمل ہے۔ اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
(شبر علی چنگیزی)
(شبر علی چنگیزی)