لاہور (خصوسی نامہ نگار) مرکزی امیر جماعت اہل سنت صاحبزادہ مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی تبلیغی و تنظیمی دورے کے لئے 3 ہفتے کے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ برطانیہ قیام کے دوران مختلف مذہبی و سماجی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور مختلف شہروں میں اسلامک سنٹروں و مساجد میں خطابات کریں گے۔
مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی تبلیغی و تنظیمی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے
Jul 13, 2013