پاکستان کوفلاحی ریاست بناناہمار ا عہداورعزم ہے: میاں غلام مصطفی

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں غلام مصطفی نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان کوفلاحی ریاست اورمعاشی طاقت بنانا وزیراعظم میاں نوازشریف اورخادم پنجاب میاں شہبازشریف کاعہداورعزم ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے پاس عوام کے ہر خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی قابلیت اورصلاحیت ہے۔

ای پیپر دی نیشن