اپنا کردار

Jul 13, 2013

ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! مسلم لیگ ن ملک اور قوم کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کےلئے پرعزم ہے۔تو پھر کیوں نہ ہم سب اپنا کردارپہچانیں اور اسے ذمہ داری نیک نیتی اور حب الوطنی کے جذبہ سے ادا کریں(شیر سلطان ملک لاہور)

مزیدخبریں