مالی تعاون کی اپیل

مکرمی!میرا نام محمد شریف ہے میری دو بیٹیاں ہیں۔ بڑی بیٹی جس کا نام مسکان ہے۔ جس کی عمر 4 سال ہے۔ میری بیٹی جب ایک سال کی ہوئی تو مجھے معلوم ہوا کہ وہ نہ کچھ سن سکتی ہے اور نہ ہی کچھ بول سکتی ہے۔ اس سے پہلے اپنی بیوی کے زیورات، اپنا سائیکل، ایک بکری بیچ کر اپنی بیٹی کا علاج کرواتا رہا لیکن اب مالی مشکلات کی وجہ سے مزید بیٹی کا علاج کرنے سے قاصر ہوں۔قارئین سے بیٹی کے علاج کیلئے مدد کا طلبگار ہوں۔ (محمد شریف گاﺅں وڈپگہ محلہ سعید آباد، ڈاکخانہ جی پی او پشاور صدر فون نمبر0092-308-5591791 )

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...