جنید قریشی ریٹائر ہو گئے، نئے جی ایم ریلوے آپریشن کیلئے 3 نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے

اسلام آباد (محمد ریاض اختر خصوصی رپورٹر) وزارت ریلوے میں چیئرمین کے بعد پاورفل پوسٹ جنرل منیجر کی سمجھی جاتی ہے۔ موجودہ عہدہ پر جنید قریشی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد گذشتہ روز بارہ جولائی جمعہ کو ریٹائر ہو گئے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے ریلوے منسٹری نے تین نام وزیراعظم کو منظوری کیلئے بھجوا دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...