لاہور (این این آئی) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 16سے 27جولائی تک پولینڈ میں منعقد ہوگی۔ پاکستان کی تین رکنی ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کےلئے کل14جولائی کو پولینڈ روانہ ہوگی۔
ورلڈ سکواش چیمپئن شپ 16جولائی سے پولینڈ میں شروع ہوگی، قومی ٹیم کل روانہ ہوگی
Jul 13, 2013