قصور (نامہ نگار) قصور مےں انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ مےں ےوسی نمبر 4 کی ٹےم نے فائنل مےچ جےت لےا۔ تفصےلات کے مطابق قصور کے مختلف علاقوں کی بارہ ٹےموں نے مقابلہ مےں حصہ لےا۔ گاﺅں روشن بھےلہ مےں ہونے والے اس ٹورنامنٹ مےںتمام ٹےموںنے شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کےا ۔ ٹورنامنٹ تقرےباً بےس دن تک جاری رہا جس مےں شائقےن نے بڑھ چڑ ھ کر اپنی ٹےموں کی حوصلہ افزائی کی ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل ےونےن کونسل نمبر 4 کی ٹےم نے دو کے مقابلے دس گول سے جےت لےا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر ڈی سی او قصور سےد جاوےد اقبال بخاری نے جےتنے والی ٹےم کے کپتان احمد علی کو ٹرافی دی اور کہا کہ قصور کے ےہ نوجوان سپوت اپنے آپ کو قومی ٹےم کے لئے تےارکرےں اور بےن الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرےں۔