ثناءکی کراچی میں مصروفیات بڑھ گئیں

لاہور ( این این آئی)اداکارہ ثناءکی کراچی میں مصروفیات میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ۔اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’ ’نور نظر “ ”رات کہانی “”کس دن میرا ویاہ ہووے گا“ سمیت دیگر پراجیکٹس کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ ثناءکوکراچی اورلاہور سمیت بیرون ملک ہونےوالے شو زمیں بھی خصوصی طو رپر مدعو کیا جاتا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن