ایف بی آر کے ان لینڈ اورریونیو شعبے میں تبادلوں وتقرریوں کا امکان

Jul 13, 2013

کراچی(کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رویہ کی سطح کے افسران کے تبادلوں اورتقرریوں کے بعد ملک بھر میں ان لینڈ اورسی ریونیو کے شعبوں میں وسیع پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کا امکان پیدا ہوگیا ہے اورآئندہ ماہ تک کسٹمز‘ سیلز ٹیکس کے شعبوں میں کلکٹرز ‘ڈپٹی کلکٹرز‘ایڈیشنل کلکٹرز کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے ریونیو کی وصولی میں اضافہ کیلئے فیڈرل بورڈ نے وسیع پیمانے پرتبادلے اورتقرریاں کی ہیں۔

مزیدخبریں