سپریم کورٹ کے کورٹ رومز میں لگے ساﺅنڈ سسٹم ناکارہ ہو گئے، صحافیوں کو مشکلات

Jul 13, 2013

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ انتظامیہ کی لاپروائی سے کورٹ رومز میں لگائے گئے ساﺅنڈ سسٹم ناکارہ ہو گئے۔ کنٹریکٹ پر تعینات رجسٹرار کا غیرسنجیدہ رویہ متعدد بار شکایات کے باوجود ٹال مٹول سے کام لیا جانے لگا۔ کیس کی سماعت سننے اور تحریر کرنے میں صحافی شدید مشکلات کا شکار چیف جسٹس سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں