اسلام آباد (آن لائن) تحرےک انصاف کی مرکزی سےکرٹری اطلاعات شےریں مزاری نے عمران خان کو آل پارٹےز کانفرنس کے التواءکا ذمہ دار ٹھہرانے کی حکومتی اور پےپلز پارٹی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانفرنس کے التواءکی اصل وجہ حکومت کی عدم تےاری ہے۔ ان کا کہنا تھا تحرےک انصاف اپنی تجاوےز مرتب کر چکی ہے جنہےں پےش کرنے کےلئے ہم پوری طرح تےار ہےں۔
آل پارٹےز کانفرنس کے التواءکی وجہ عمران خان نہیں، حکومت کی عدم تےاری ہے: شیریں مزاری
Jul 13, 2013