قصور: جعلی دودھ تیار کرنیوالے مافیا نے عوام میں موت بانٹنا شروع کر دی

قصور(نامہ نگار) قصور اور گردونواح میں جعلی دودھ تیار کرنے والے مافیا نے عوام میں موت بانٹنا شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق قصور اور گردونواح کے علاوہ بڑے پیمانے پر لاہور میں دودھ سپلائی کرنے والے مافیا نے جعلی دودھ تیار کرنے میں سرگرم ہو گیا لوگوں کی رگوں میں سفید زہر شامل کرکے سر عام شہریوں میں موت بانٹنے لگے ۔متعلقہ محکموں کی چشم پوشی کے باعث شہر کے بارونق علاقوں اور گردونواح کے دیہاتوںمیں ان دنوں جعلی دودھ تیار کرنے والا مافیا چھایا ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...