سرائے مغل(نامہ نگار)رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ناشتے کی ریڑھیاں،کھوکھے اور ہوٹل بند نہ ہوسکے۔انتظامیہ خاموش ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرائے مغل کے بالکل سامنے اڈہ سرائے مغل میں رمضان المبار ک میں بھی جوس کارنر، ناشتہ،لنچ،ٹی سٹال بند نہ ہوسکے۔منڈی سرائے مغل کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ ماہِ رمضان ہے ہی نہیں۔