قبائلی علاقے میں اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالا ملزم عمران لاہور سے گرفتار

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ہنگو اور  قبائلی علاقوں میں اربوں روپے کا فراڈ کرنے وا لا  ملزم لاہور سے گرفتا ر کر لیا گیا۔ سی آئی اے  کے مطابق ملزم عمران خلیل نے رقم  ڈبل کرنے کا جھانسہ  دیکر سادہ  لوح عوام سے 90 ارب سے زائد کا فراڈ کیا۔ ملزم کے خلاف خیبر پی کے میں 30 ہزار سے زائد درخواستیں دی گئی ہیں۔ ملزم کو آج نیب کے حوالے کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...