لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ہنگو اور قبائلی علاقوں میں اربوں روپے کا فراڈ کرنے وا لا ملزم لاہور سے گرفتا ر کر لیا گیا۔ سی آئی اے کے مطابق ملزم عمران خلیل نے رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دیکر سادہ لوح عوام سے 90 ارب سے زائد کا فراڈ کیا۔ ملزم کے خلاف خیبر پی کے میں 30 ہزار سے زائد درخواستیں دی گئی ہیں۔ ملزم کو آج نیب کے حوالے کیا جائے گا۔
قبائلی علاقے میں اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالا ملزم عمران لاہور سے گرفتار
Jul 13, 2014