افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

کابل(آن لائن)جنوبی افغانستان کے شورش زدہ ضلع میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک گاڑی میں سفر کرنے والے ایک ہی خاندان کے چار  خواتین سمیت دش شہری  جاںبحق ہوگئے۔ حملہ ایسے وقت سامنے آیا جب چند روز قبل اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میںاضافہ ہوگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...