واشنگٹن (اے پی پی)امریکہ میں قید بھارتی نژاد امریکی شہری نے القاعدہ اور اس سے وابستہ شامی شدت پسند گروہ النصرہ فرنٹ اور صومالی الشباب جنگجو گروہ کو انتظامی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم نے گزشتہ روز امریکی شہر میامی کی ایک ضلعی عدالت میں اقبال جرم کیا۔
بھارتی نژاد امریکی شہری کا دہشت گردوں کی معاونت کرنے کا اعتراف
Jul 13, 2014