نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست گجرات میں سیلاب اور بارشوں سے سینکڑوں جانور بھی ہلاک ہو گئے۔ ان میں 10 شیر‘ 1670 بلیو بیل اور 87 ہرن شامل ہیں۔
بھارتی گجرات: سیلاب کے سبب 10 شیروں سمیت سینکڑوں جانور ہلاک
Jul 13, 2015