یورپ جانے کی کوشش: افغانوں‘ شامی اور عراقی پناہ گزینوں کا یونانی جزیرے پر بسیرا

Jul 13, 2015

کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں جنگ کے ستائے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق بعض نوجوان اپنے مستقبل اور روزگار کی فکر میں یورپ اور دیگر ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔ اس کی مثال یونان کا جزیرہ ہے جسے افغان‘ شامی اور عراقی شہریوں نے بطور ’’پناہ‘‘ استعمال شروع کر دیا ہے۔ پھر وہ ’’اڈلک‘‘ جزیرے سے آنکھوں میں خواب سجائے یورپ چلے جاتے ہیں۔ یہ تارکین وطن کا مرکز بن گیا۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔

مزیدخبریں