لندن(آن لائن) سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ 15 سال بعد یعنی 2030 اور 2040 کے درمیان برطانیہ مکمل طور پربرف میں ڈھل جائے گا دوسرے الفاظ میں منی آئیس ایج کا شکار ہوجائے گا۔ 15 سال بعد سورج اپنی سرگرمی میں کمی لانا شروع کردے گا ۔جو 60 فیصد تک کم ہوجائے گی جس سے اس کی تپش تیزی سے کم ہوجائے گی جس سے ہرطرف برف جم جائے گی اور دریائے تھیم برف بن جائے گا۔ برطانیہ دنیا بھر میں تیزی سے موسمیاتی تبدیلیاں ہورہی ہیں جو ہر آنے والے دن کرہ ارض پر تباہی اور تبدیلی کا باعث بن رہی ہیں اور اب سائنس دانوں نے خبردار کردیا ہے کہ 15 سال بعد یعنی 2030 اور 2040 کے درمیان برطانیہ مکمل طور پربرف میں ڈھل جائے گا یعنی دوسرے الفاظ میں منی آئیس ایج کا شکار ہوجائے گا۔برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ 15 سال بعد سورج اپنی سرگرمی میں کمی لانا شروع کردے گا جو 60 فیصد تک کم ہوجائے گی جس سے اس کی تپش تیزی سے کم ہوجائے گی جس سے ہرطرف برف جم جائے گی اور دریائے تھیم برف بن جائے گا۔ برطانیہ