مہنگائی، لوڈ شیڈنگ سب سے بڑے بحران بن چکے: رحیق عباسی، خرم نواز

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی اور سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی ہمارے ملک کا سب سے بڑا بحران بن چکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر اعتکاف میں فیاض وڑائچ کی قیادت میں آئے جنوبی پنجاب کے وفد سے ملاقات میں کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مشتاق نوناری ایڈووکیٹ، راجہ ندیم، راجہ زاہدسیف اللہ سدوزئی و دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...