تحریک انصاف ملک سے ظلم کے اندھیرے ختم کرکے دم لے گی ، جاوید مسعود

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماء چودھری جاوید مسعود نے کہا کہ تحریک انصاف ملک سے ظلم کے اندھیرے ختم کرکے دم لے گی ۔حکومت صرف ڈنگ ٹپائو پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔موجودہ حکومت میں کوئی سکت نہیں کہ وہ عوام اور صوبے کے مسائل حل کرے ۔امن و امان کی دعویدار پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ۔صورتحال دن بدن ابتر ہورہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...