تنظیم اتحاد امت 27 رمضان المبارک کو یوم نظریہ پاکستان منائے گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) محمد ضیاء الحق نقشبندی کیمطابق تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیر اہتمام 27رمضان کو ملک گیر یوم نظریہ پاکستان منانے اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ مرکزی تقریب جامع مسجد حنفیہ پنج پیر داتا نگر لاہور میں ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن