رمضان صبر و استقامت کا درس دیتا ہے: حافظ طلحہ سعید

لاہور (سپیشل رپورٹر) جماعۃ الدعوۃ شعبہ اساتذہ کے مسئول حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ رمضان ہمیں صبروا استقامت کا درس دیتا ہے۔ دین پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دنیا و آخرت کی کامیابیاں سمیٹ سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز لبرٹی لاہور میں افطار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...