لاہور(خبر نگار) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر قانون پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق کلیریکل کیڈر کی عید سے قبل اپ گریڈیشن کا اعلان کر کے ملازمین کی عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں ۔بصورت دیگر 27جولائی سے بھرپور احتجاجی تحریک شروع کر دی جائے گی۔
حکومت حسب وعدہ کلیریکل کیڈرز کی عید سے قبل اپ گریڈیشن کا اعلان کرے: اشتیاق کمبوہ
Jul 13, 2015